شکاریوں نے دریائے جہلم سے ڈیڑھ من کھگہ مچھلی پکڑ لی، دیکھنے والوں کا رش، لوگ سیلفیاں بناتے رہے

جہلم / گجرات (نامہ نگاران)دریائے جہلم سے ڈیڑھ من وزنی مچھلی شکاریوں نے پکڑ لی۔گذشتہ روز دریائے جہلم میں شکاری مچھلی کا شکار کر رہے تھے ان کا جال اچانک بہت وزنی ہو گیا جس کو شکاریوں نے مل کر بڑی مشکل سے باہر نکالا تو اس میں ایک بہت بڑی مچھلی پھنسی ہوئی تھی جس کا پانی سے باہر وزن کیا گیا تو ڈیڑھ من ہوا پکڑی گئی مچھلی کھگہ نسل کی جس کو دیکھنے کے لیے لوگوں کی بہت بڑی تعداد جمع ہو گئی اور سیلفیاں بناتے رہے۔
اور مچھلی کے ساتھ سیلفیاں بناتے رہے شکاریوں کا کہنا ہے کہ اس سے پہلے ہمیں اس مچھلی شکار کے دوران کئی بار زخمی بھی کر چکی ہے۔
ڈیڑھ من کھگہ مچھلی

Comments

Popular posts from this blog

5 minuts me face ka rang gora karne ka raaj (6 secret) :

How can someone upload adult videos to YouTube without being banned?

صرف 3 دنوں میں پھیپھڑوں کو صحت مند بنائیں