سربیا میں سردی اور پناہ گزینوں کی مشکلات
گذشتہ چند روز میں سربیا میں بھی دیگر یورپی ممالک کی طرح سردی کی شدید لہر آئی ہے۔
Srdjan Stevanovic
سردی کی اس لہر کی وجہ سے ملک میں پناہ گزینوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ شہر سبوتکا کے مضافات میں پناہ گزینوں کے ایک عبوری مرکز میں حالات اس قدر برے ہیں کہ وہاں کے رہائشیوں کو کھلے آسمان تلے نہانا پڑتا ہے۔
Srdjan Stevanovic
سربیا کے کچھ علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجمداد کے قریب پہنچ گیا ہے۔
Srdjan Stevanovic
مشرقی یورپ کے کئی حصوں میں شدید برفباری ہوئی ہے اور اس سے کچھ لوگوں کی ہلاکت کی بھی اطلاعات ہیں۔
Srdjan Stevanovic
بہت سے پناہ گزینوں کو ایسے مقامات پر راتیں گزارنا پڑ رہی ہیں جہاں وہ کچرا جلا کر خود کو سردی سے بچانے کی کوشش کرتے ہیں۔
Srdjan Stevanovic
اچھے روزگار کی تلاش یا پھر جنگ زدہ علاقوں سے جان بچا کرنے نکلنے والے ان تارکینِ وطن کے لیے یورپ میں زندگی کی پھر سے شروعات انتھائی کٹھن دکھائی دیتی ہیں۔
Srdjan Stevanovic
یورپی ممالک میں پناہ کی تلاش میں جانے والوں میں ایک بڑی تعداد نوجوانوں کی بھی ہے جنھیں نہ رہنے کا کوئی ٹھکانہ میسر ہے اور نہ ہی روزگار کا کوئی معقول ذریعہ۔

Comments
Post a Comment