تابوت سپریم کورٹ سے نہیں بلکہ لال حویلی اور بنی گالا سے نکلیں گے، رانا ثنااللہ

سپریم کورٹ سے تابوت نکلنے کی باتیں انتہائی غیر مناسب ہیں، رانا ثنااللہ فوٹو:فائل

 لاہور: وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ تابوت سپریم کورٹ سے نہیں بلکہ ایک تابوت لال حویلی اور بنی گالا سے نکلے گا۔

صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ شیخ رشید سپریم کورٹ پر اثرانداز ہونے کی کوشش نہ کریں سپریم کورٹ سے تابوت نکلنے کی باتیں انتہائی غیر مناسب ہیں کیونکہ سپریم کورٹ سے فیصلے آتے ہیں تابوت نہیں نکلتے۔

اس خبر کو بھی پڑھیں : رانا ثنااللہ اور سعد رفیق زبان ٹھیک کریں

رانا ثنااللہ نے کہا کہ تابوت سپریم کورٹ سے نہیں بلکہ ایک تابوت لال حویلی اور بنی گالا سے نکلے گا جب کہ 12 اکتوبر کو میں ایک کارکن تھا اور مجھ پر تشدد ہوا لیکن شیخ رشید چوہے کی طرح بل میں گھس گئے تھے۔

Comments

Popular posts from this blog

5 minuts me face ka rang gora karne ka raaj (6 secret) :

How can someone upload adult videos to YouTube without being banned?

صرف 3 دنوں میں پھیپھڑوں کو صحت مند بنائیں