آخری ون ڈے، آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف مسلسل پانچویں بار ٹاس جیت لیا، بیٹنگ کا فیصلہ

ایڈیلیڈ(ڈیلی پاکستان آن لائن) پانچوٰیں ون ڈے میچ میں بھی آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ، پاکستانی ٹیم میں عماد وسیم کی جگہ وہاب ریاض کو شامل کیاگیاجبکہ آسٹریلیا کی ٹیم میں بھی ایک تبدیلی کی گئی ، عثمان خواجہ کی جگہ جیفرفرینگلین کو شامل کیاگیا۔

یاد رہے کہ پاکستان کیخلاف آسٹریلیا کو تین ایک سے فیصلہ کن برتری حاصل ہے ۔

Comments

Popular posts from this blog

5 minuts me face ka rang gora karne ka raaj (6 secret) :

How can someone upload adult videos to YouTube without being banned?

صرف 3 دنوں میں پھیپھڑوں کو صحت مند بنائیں