پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو بھارتی ویزے جاری

لاہور (سپورٹس رپورٹر نمائندہ سپورٹس) بھارت نے پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو ویزے جاری کر دئیے، کھلاڑیوں کے پاسپورٹس آج یا کل مل جائینگے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ میں شرکت کیلئے بھارت جانا تھا۔

Comments

Popular posts from this blog

5 minuts me face ka rang gora karne ka raaj (6 secret) :

How can someone upload adult videos to YouTube without being banned?

صرف 3 دنوں میں پھیپھڑوں کو صحت مند بنائیں