ی ایس ایل میں کرپشن سکینڈل کے بعد ایک اور بڑا جھٹکا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ساتھ کیا کام ہو گیا؟
لاہور)آن لائن(پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈ ائیٹر کی آفیشل ویب سائٹ ہیک کر لی گئی۔خود کو اسلام آباد یونائیٹڈ کے سپورٹر ظاہر کرنے والے ہیکرز کے ایک گروہ نے کوئٹہ گلیڈ ی ائیٹر کی ویب سائٹ ہیک کر لی اور اس پر مندرجہ ذیل پیغام دیا۔ہیکرز نے مزید کہا کہ ہم جیتیں گے کیونکہ ہم ماضی میں بھی چمپئن تھے اور اب بھی چمپئن ہیں اور آگے بھی چمپئن رہیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہجس طرح پی ایس ایل کے گزشتہ ایڈیشن میں کوئٹہ گلیڈ ی ائیٹر سے فائنل جیتے تھے ،ویسے ہی اس بار بھی ہم ہی جیتیں گے۔ہیکرز نے پی ایس ایل کے انعقاد پر پی سی بی کا شکریہ بھی ادا کیا۔

Comments
Post a Comment