مجھ سے بے گناہ افراد کو قتل کرایاگیا، سلام عرف سلامو

کراچی، مجھ سے بے گناہ افراد کو قتل کرایاگیا،گینگ وار کارندہ سلام عرف سلامو نے تفتیش کے دوران کئی افراد کے قتل کا اعتراف کرلیا۔پولیس کی تفتیش کے مطابق ملزم کا کہنا تھا کہ گینگ وارمیں بھرتی ہونے کیلیے ایک شہری کے قتل کا ٹاسک دیاگیا،گینگ وار میں شامل ہونے کے بعد قتل کرنےکا انعام 10ہزار روپے ملتا تھا، جبکہ بھتاخوری بھی کرتاتھا۔

Comments

Popular posts from this blog

5 minuts me face ka rang gora karne ka raaj (6 secret) :

How can someone upload adult videos to YouTube without being banned?

صرف 3 دنوں میں پھیپھڑوں کو صحت مند بنائیں